Tuesday 18 March 2014

Vulgar Pakistani Comedy Drama By Hum TV Kahani Raima Aur Manahil Ki

What type of comedy is being displayed on Pakistani media? Is this a "No issue " for an Islamic nation? Pakistani drama "Kahani Raima Aur Manahil KI" by Hum Tv is such a poor display of comedy. Watch this Drama video below.
کیا یہی کامیڈی ہے جو آجکل ہمارا ٹیلی ویژن دکھا رہا ہے؟ کہاں گئی شرم وحیاء جو کبھی مسلمان عورتوں میں ہوتی تھی ؟ پاکستانی ڈرامہ جو بظاھر ایک کامیڈی پلے ہے .جسے موصوف ہم چینل نشر کر رہا ہے اسمیں ہونے والی واہیات باتیں جن کو اس طرح پیش کیا جاتا ہے جیسے ہمارے معاشرے کی تمام عورتیں یہی کچھ کرتی ہیں. اسی فضول قسم کے پاکستانی ڈرامے ہماری خواتین کے لیے زہر ہیں جسے سلو پووازن کہا جاتا ہے. عورت کو موضوع بنا کر یہ بے ہودگی پھیلانا ہم چینل کا مقصد بن چکا ہے.خدا جانے اسے فضول رائیٹر کہاں سے مل جاتے ہیں جو پیسے کی خاطر اسے بیہودہ مکالمات لکھ دیتے ہیں


Pakistani-Comedy-Drama-By-HumTV-Kahani-Raima-Aur-Manahil-Ki

I don't think that it's a comedy. It's a slow poison given to the Pakistani Nation and women. So called open minded 10% community of Pakistan wants to spread vulgarity in the name of comedy. Is it an Islamic media?

No comments:

Post a Comment